Pages

دوستو

دوستو، تاریخ ہمیشہ ان پر ہی مہربان ہوتی ہے جو قومیں اپنی آزادی کے حفاظت کرنا جانتی ہیں، یہ واقعی اک دوکاندار کا قصّہ نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے ملک کا المیہ ہے، قوم کے جوان جب عقلمندی کے تضحیک کرتے رہے گے، تب تک ہماری تاریخ میں بغداد، کابل آتے رہیں گے، اب بھی وقت ہے، تذلیل و تحقیر کی بجاۓ اپنے آپ کو بچانے کا بندوبست کرو، ورنہ وقت کے لیے انسان ایک راستے کے علاوہ کچہ نہں.

0 comments: