Pages

یہ کون شور کر رہا ہے..... کوئی پاگل ہے

پہلے یہ بتایا جائے کے پچھلے کئی سالوں میں گرفتار ہونے والے کتنے دہشت گردوں کے سزائیں دیں گئی؟؟ اور اگر ان کو بنا سزا کے رہا کر دیا گیا، تو پھر دیکھتے ہی گولی مارنے کا کیا جواز بنتا ہے؟؟؟؟؟

ایک تجزیہ کے مطابق اور کئی بار فیصل عابدی ٹالک شوز میں یہ بات کہہ چکے ہیں، کے حکومت اب تک دس ہزار دہشت گردوں کوہ گرفتار کر چکی ہے لیکن عدالتیں ان کو با عزت بری کر دیتی ہیں!!!!!.

اب مان لو کے بشمول کراچی پورا پاکستان امریکا کی سازشوں میں جکڑا ہوا ہے، اور جب تک ہم سوتے رہے گیں، یہ بدبخت یہودیوں کے غلام ہم پہ حکومت کرتے رہے گیں......یہ مسلہ پ پی پی پی ، ایم کیو ایم، یہ مسلم لیگ کا نہیں، ضرورت ہے ان سب چہروں سے چھٹکارا ......... اس لئے کے اب مسلہ بقا کا ہے،

لیکن ہمارا مسلہ یہ ہے کے، جب تک کوئی چیز مکمّل طور پہ ہم سے چھین نا لی جائے، ہم ہوش میں نہیں آتے، یہی وجہ ہے ارباب اقتدار پوری قوم کو لوٹ رہے ہیں، اور لوٹتے رہیں گیں.... ہمارے پاس اصل میں وقت نہیں ہے، ہم بہت مصروف ہیں، ہمارے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ بھی شائد ناٹو فورسز ہی کریں گی..... سوتے رہو..... جاگنا نہیں..... سوتے رہو جاگنا نہیں...........یار بہت نیند آ رہی ہے، یہ کون شور کر رہا ہے..... کوئی پاگل ہے


By: Moosa Raza

0 comments: