Pages

اک سوال


اک سوال آج کے حکمرانوں سے اور لندن میں بیٹھ کر انقلاب کا پرچم بلند کرنے والے الطاف بھائی سے گورنر صاحب کو تو اپنی گورنری دوبارھ مل گئی...
کیا بیواؤں کو ان کا سہاگ
بچوں کو ان کا باپ
ماؤں کو ان کے لال مل گئے؟

0 comments: