Pages

زورداری صاحب کے نام


زورداری صاحب کے نام
زورداری صاحب اپ کے دورے حکومت میں ملک کی عزت پر بہت بار حرف آیا ، ڈرون اٹیک ہوں یا ریمونڈ ڈیوس کیس ، مہران بیس اٹیک ھو یا ایبٹآباد کا واقع ، ١٧ کروڑ عوام کی عزت مجرو سے مجرو ہوتی چلی گیی لکن اپ سامنے نہیں اے، اور آج آپ کی عزت پر حرف آیا تو ا گئے سامنے

شیم
شیم
شیم

0 comments: